سیما, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏اپریل 7, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم سیما!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    سیما جی
    ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں
    اور درخواست کرتے ہیں ۔آُپ الغزالی دوستوں
    سے اپنا تعارف کرائیں۔
    والسلام
  3. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام
    میری پوری کوشیش رہے گی اچھا کام کرنے کی انشاءاللہ آپ دونوں کا شکریہ
  4. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    سیما اس فورم کو آپ جیسی اچھا کام اور بلند عزائم رکھنے والوں کی اشد ضروت ہے
    ہم آپ کے اس جذبہ کی قدر کرتے ہیں۔شکریہ
  5. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    آپ کو الغزالی پر خوش آمدید
  6. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جی ایک بات کہنا چاھتی ہوں کیا میں کچھ شیر کر سکتی ہوں؟؟
  7. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی بالکل سیما
    الغزالی کے قواعد و ضوابط میں رہتے ہوئے آپ کچھ بھی شئیر کر سکتی ہیں
  8. بے باک

    بے باک وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  9. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ آپ سب کا اتنے اچھے سے ولیکم کیا
  10. تانیہ

    تانیہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    346
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    میری طرف سے سیما جی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اور میں سیما جی سے درخواست کرونگی کہ وہ اپنے تعارف سے نوازیں تو خوشی ہو گی
  11. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    واہ تانیہ آپکی بھی کیا بات ہے شکریہ بہنا جی اچھا کرتی ہوں اپنا تعارف '@^@|||

اس صفحے کو مشتہر کریں