شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

'مزاحیہ مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏فروری 22, 2013۔

  1. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شادی سے پہلے

    لڑکے کے کمرے میں پائی جانے والی چیزیں

    پرفیومز، لولیٹرز، سی ڈی پلیئر بمعہ جدید سی ڈیز، ائیر فریشنرز،
    مختلف پیکجز کی موبائل سمیں، اور شاعری کی کتابیں

    شادی کے بعد

    لڑکے کے کمرے میں پائی جانے والی چیزیں

    ڈسپرین اور بروفن کی گولیاں،
    بنک سے قرضے کی درخواستیں،
    بجلی اور گیس کے بل، میڈیکل رپورٹس،
    خالی بٹوہ، فیڈر، پیمپرز،قرشی کا جوہر جوشاندہ،
    قریب اور دور کی نظر کی عینک ، پولی کلر
    اور بیڈ کے سرہانے کتاب---
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,697
    موصول پسندیدگیاں:
    775
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا
    بہت خوب تجزیہ فرمایا ہے جناب
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    459
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ []---[]---[]---[]--- اور یہ بھی Frying Pan Mash Frying Pan Mash
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اے خدا مجھے اس سے بچائے رکھیں~^o^~
  5. Masood Sadiq

    Masood Sadiq وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,707
    موصول پسندیدگیاں:
    810
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بڑے بزرگوں نے کہا ہے “گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے“بنت حوا جی نے خوب جمایا نہلا پہ دہلاBanana Dance
  7. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کس سے شادی سے یا اس سے Frying Pan Mash
  8. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کاش کہ َ۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ بھی الغزالی پہ ہوتیں []==[][]==[][]==[][]==[] پھر پتہ چلتا کہ ۔۔ ۔Frying Pan Mash کا ستعمال کتنا ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں