شاکرالقادری, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏مارچ 25, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم شاکرالقادری!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [attachment=6]
    [attachment=7]
    [attachment=8]
    [attachment=9]

    شکریہ راجہ بھائی!
    لوگو میں کچھ ترامیم کر کے دوبارہ اپلوڈ کر رہا ہوں
    ان میں سے جو بھی درست لگے وہ لگا دیجئے گا
    والسلام
  3. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ سرکار
    میں چیک کرتا ہوں
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لوگو تو سارے ہی شاندار ہیں
    بس سائز کا تھوڑا مسئلہ بن رہا ہے
    250 بائی 96 پر جب ری سائز کرتا ہوں تو سلوگن بہت چھوٹا ہو جاتا ہے
  5. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    بہت پہلے کسی سے سنا تھا!

    میں اپنے فن کی بلندی سے کا م لے لوں گا
    مجھے مقام نہ دو میں مقام لے لوں گا


    آپ کی فنکاری نے ہمارے دل موہ لئے۔
    جناب عالی کس منہ سے کہا جا ئے آپ اپنا تعارف کرادیں۔
    بس ہم آپ کے دعائیاکلمات کے منتظر ہیں
  6. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    راجہ بھائی!

    لوگو تو میں نے آپ کے ہیڈر کی بیگ گراؤنڈ والی پٹی پر رکھ کر تیار کیا ہے
    اس کو اوریجنل سائز میں ہی لگائیں ناں
    اور اگر ہیڈ کچھ چوڑا ہو جائے تو بھی کوئی حرج نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اور پسندیدگی کا اظہار کیا
    میرا تعارف بس اتنا ہی ہے کہ میں شاکرالقادری ہوں، اور چشتی نظامی سلسلہ سے تعلق رکھتا ہوں
  8. بے باک

    بے باک وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    الغزالی فورم پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    [​IMG]
    [​IMG]
    [hr]
    [​IMG]
    [​IMG]
    محترم شاکر القادری صاحب ، آپ کے لیے ہم سب چشم براہ ہیں ، آپ کے ساتھ سفر کرتے ہوئے ہم یہاں تک پہنچ گئے آپ کی شفقت اور عنایات پہلے ہی سب کو گرویدہ بنا چکی ہیں ، مزید آپ کی محنت دیکھ کر دل سے آپ کے لیے دعا نکلتی ہے ، جزاک اللہ خیرا ،
  9. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اصل سائز میں لگانے سے جو ہیڈر کے اوپر اور نیچے سیاہ پٹیاں موجود ہیں وہ اوپر آ جاتی ہیں لوگو گے
  10. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

  11. جمشید

    جمشید وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    111
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    جگہ:
    Afghanistan
    شاکر القادری بھائی فورم کی دنیا میں محتاج تعارف نہیں۔ان کا اپنافورم القلم کے نام سے ہے اور واقعہ یہ ہے کہ چاہے فونٹ کی بات ہو یادوسرے لحاظ سے ۔فورم کی دنیا میں اردو کیلئے انہوں نے تن تنہا جو خدمات انجام دی ہیں وہ ایک جم غفیر سے بھی پار لگنامشکل ہے۔اورمیں یہ کہوں تو بے جانہ ہوگا کہ فورم کی دنیامیں ان کی اردو کے لحاظ سے خدمات سب سے زیادہ ہیں۔اس میں کوئی ان کی ہمسری نہیں کرسکتا۔اوردعاگوہوں کہ اللہ ان سے اردو کی ترویج واشاعت کا اوربھی کام لے۔
    شاکرالقادری صاحب الغزالی فورم پر آئے یہ الغزالی فورم کی خوش قسمتی ہے۔اب یہ الغزالی فورم کے منتظمین اورذمہ داران کا کام ہے کہ وہ کتنا شاکرالقادری بھائی سے فیضیاب ہوسکتی ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں