جواب کا انتظار شب برات کی فضیلت کیا ہے؟

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از مہمان, ‏جولائی 9, 2011۔

  1. مہمان

    مہمان خوش آمدید مہمان گرامی

    سلام مسنون
    براہ کرم ان سوالوں کےجوابات عنایت کریںؕ
    (۱) احادیث صحیحہ سےشب برات کی فضیلت کیا ہے

    (۲) پندرھویں شعبان کا ایک روزہ ہے یا دو

    (۳)شب بیداری تعاملِ صحابہ۔سلف صالحین۔ائمہ مجتھدین ثابت ہے یا بعدکی پیدا وار

    (۴) اس رات نہایت اہتمام کے ساتھ جاگنا کیسا ہے؟

    والسلام
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں