شعر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏اکتوبر 16, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم رکن

    پیغامات:
    322
    موصول پسندیدگیاں:
    120
    صنف:
    Female
    قلم کاغذ اگر چہ لازم و ملزوم آپس میں
    مگر درکار دست و سوچ ہے لکھنے کو گل لازم

    زنیرہ گل
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,602
    موصول پسندیدگیاں:
    214
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    توڑ دیا قلم یہ ہی بہتر تھا ۔۔۔نہ لکھا دل کا غم یہ ہی بہتر تھا۔۔۔۔
    زنیرہ عقیل، محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,888
    موصول پسندیدگیاں:
    932
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,602
    موصول پسندیدگیاں:
    214
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ منہ سے سوکھے نوالے بھی چھین لیتے ہیں
    بہت غریب ہیں مہنگائی بانٹنے والے
    انور شعور
    زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,602
    موصول پسندیدگیاں:
    214
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میرے خیال میں شعرو شاعری تو چل رہی ہے مگر تھوڑی سی تبدیلی لے آتے ہیں ربیع الاول کا مہینہ ہے
    اسمیں اپنے اقاومولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں اشعار چلے تو برکت بھی ہو جاے گی
    میرا یہ خیال ہے یہی سوال ہے اب آپ بتائیں کیا حال وچال ہے
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم رکن

    پیغامات:
    322
    موصول پسندیدگیاں:
    120
    صنف:
    Female
    کس طرح نہ جانے یہ زندگی بسر ہوگی
    منزلِ عشق نبی ﷺ کب نہ جانے سر ہوگی
    لوں میں آخری سانسیں مہکتی فضاؤں میں
    کب مدینہ جاؤں گی اور یہ دُعا با اثر ہوگی

    زنیرہ گل
    مولانانورالحسن انور نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,569
    موصول پسندیدگیاں:
    1,785
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ آئے تو جہاں بھر میں سویرا کر دیا آپ نے

    میرے آقا اندھیرے میں اجالا کر دیا آپ نے
    صلی اللہ علیہ وسلم
    مولانانورالحسن انور نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,602
    موصول پسندیدگیاں:
    214
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ثنا ء تیری بیاں کیا ہو صفت تیری رقم کیا ہو
    نہ اس قابل زبان نکلی نہ اس لاٰئق قلم نکلا
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,602
    موصول پسندیدگیاں:
    214
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کاش ہمارا قرآن سے رابطہ مضبوط ہو جاے ہمارے تمام معاملات میں قرآنی احکام شامل ہوں یااللہ ہماری زندگی
    قرآن وسنت کے مطابق گزرے آمین
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,888
    موصول پسندیدگیاں:
    932
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سلام اس پر جو آیا رحمت للعالمین بن کر
    پیام دوست لے کر صادق و وعدو امیں بن کر
    سلام اس پر جو حامی بن کے آیا غم نصیبوں کا
    رہا جو بے کسوں کا آسرا مشفق غریبوں کا

    جگن ناتھ آزاد

اس صفحے کو مشتہر کریں