شمولیت

'فورم کی تعلیمات' میں موضوعات آغاز کردہ از naved Amir nadvi, ‏ستمبر 1, 2016۔

  1. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    اگر کسی کو فورم میں شمولیت اختیار کرنی ہو تو کیا کریں میرے ایک بھائی شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن کوئی راستہ ہی نہین مل رہا ہے برائے مہربانی اس طرف رہنمائی فرمائیں
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    817
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شمولیت کیلئے کل تک انتظار کرلیں۔انشاء اللہ پرابلم دور ہو جائیگی۔
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شمولیت تو آسان ہے، مسئلہ کیا آرہا ہے، بتا سکتے ہیں؟
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    817
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اخاہ ۔جناب کہاں مشغول ہو گئے تھے؟
    پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    مسئلہ یہ تھا کہ اکاؤنٹ بنائیں یہ ڈائلاگ لکھا ہوا نہیں آرہا تھا کل آج آگیا ہے اس لیے مسئلہ بھی حل جزاک اللہ خیرا
  6. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    Keycapcha کیا سامان ہے؟ اب گاڑی یہاں آکر رکجاتی ہے اس کا حل بھی بتائیں کیا ہے
    پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    817
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    انشاء اللہ یہ تکنیکی پرابلم بہت جلد دور کر لی جا ئیگی ۔معذرت ہے
  8. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دو سال پہلے جو بخار چڑھا تھا اب کچھ کچھ اترنے لگا ہے :D
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ اس لیے لگایا جاتا ہے کہ کوئی روبوٹ فورم میں اکاؤنٹ نہ بناسکے۔
    دائیں طرف اوپر کی جانب جو تصویر ہے اسی تصویر کے مختلف ٹکڑے آپ کو بائیں جانب ملیں گے۔ آپ نے ان کو جوڑنا ہے بس۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    817
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خدا کرے مکمل صحت یابی ملے ۔کچھ کچھ اترنے کے اسباب کا پتہ نہ چل سکا ۔خیر داؤد تو پتہ لگا ہی لیں گے۔
    پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    817
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اب گاڑی نہیں رکے گی ۔ خرابی درست کر دی گئی ہے۔
  12. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مکمل صحتیابی تو ہم بھی نہیں چاہتے، بس کچھ کچھ اترا چاہیے۔ :)
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    جب کام ہی نہ مل پائے تو ،میں تو بہت انتظار کررہا ہوں کہ کچھ پیش رفت ہو اور کوئی کام کرنے کو ملے تاکہ ہم بھی نیٹ کا درست استعمال کرکےکچھ نیکیاں کمائیں
    خیاباں میں منتظر ہے لالہ کب سے
    پیامبر اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    817
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ کیا کچھ کم نیکی ہوگی روزآنہ ایک آیت مع ترجمہ یا ایک حدیث مع ترجمہ یا ابنائے قدیم ندوی کا تذکرہ شیئر کردیں۔
    Last edited: ‏ستمبر 10, 2016
    naved Amir nadvi نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    http://elmedeen.com/typing_home.php
    یہ لنک دیکھ لیں۔
  16. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    جناب عالی السلام علیکم میں اپنا اکاؤنٹ علم دین پر بنا چکا ہوں اور ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحہ پر پہنچ چکا ہوں یہاں آکر دو مشکل پیش سامنے آئیں ایک یہ کہ یہ ٹائپنگ کس فاؤنٹ میں ہوگی دوسرے یہ کہ میں جب ٹائپ کریں پر کلک کرتا ہوں تو کوءی ریسپونس نہیں آتا نہ لکھنے کے لیے کیبورڈ ظاہر ہوتا ہے اور نہ ہی ایسا کچھ سامنے آتا ہے جس سے یہ لگے کہ یہ صفحہ ٹائپنگ کے لیے دستیاب ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ
    پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    میں بہت بیتاب ہون جلدی جواب بھیجین میں منتظر ہوں
  18. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,709
    موصول پسندیدگیاں:
    817
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    الغزالی کی بات کر رہے ہیں یا کسی دوسرے فورم کی ؟
  19. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    Elmedeen. Com کی بات کررہا ہوں
  20. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    جو لنک اوپر پیامبر صاحب نے ارسال کیا ہے اس کی جانب اشارہ ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں