شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از اعجازالحسینی, ‏نومبر 15, 2012۔

  1. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  2. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بہت خوب ... بہترین ہے

    میری رائے میں شوہر کو غصہ سے نہیں بلکہ مسکراہٹ سے قابو میں کیا جاتا ہے
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میرے خیال میں اس نسخہ پہ عمل کر کے تمام عورتیں سکھی ہو سکتی ہیں ۔ ۔۔ بیوی کی ایک مسکراہٹ تمام غم ہلکے کردے
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,861
    موصول پسندیدگیاں:
    912
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خیر میں اضواء جی کے تجربہ ومشاہدہ کو چیلنچ نہیں کرسکتا لیکن نبیل خان سے پو چھا جا سکتا ہے ۔بسا اوقات بھابھی لمبی اور صبر آزما مسکراہٹ کے سبب منھ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں اور ان کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوتا ۔مزید کیا علاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیاFrying Pan Mash Frying Pan Mash
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لمبی مسکراہٹ تو جان پر وبال ہے بس ایک مسکراہٹ دل فریب ہی کافی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ دوسرا علاج تو آپ نے بھی تجویز کر دیا ہے Frying Pan Mash
  6. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    احقر نے نئے مراسلہ میں یہ عنوان دیکھا تو خیال آیا پڑھنا چاہیے اچھا موضوع لگتا ہے۔ لیکن جب داخل ہوا تو سامنے تصویر۔۔۔۔بہت افسوس ہوا۔
    مضمون سے فائدہ نہ معلوم کب ہو مگر نقد گناہ (نامحرم عورت کی تصویردیکھنے سے) سب کو مل جائےگا۔
    الحمدللہ! فوراََ سنبھل گیا، وگرنہ نقد نفع (ایسے نفع سے اللہ بچائے)مل جانا یقینی تھا۔
    یہ فورم کیسا ہے اور جرم ایسا ہے؟ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ گزارش ہے کہ تصویر کو مٹا دیجیے۔
    فورم انتطامیہ سے بھی التماس ہے کہ ایسے مراسلوں پر نظر رکھیں، مفت کا ثواب کوئی نہیں لیتا تو مفت کا عذاب بھی نہیں لینا چاہیے۔
    اگر کہیں سے کوئی نقل مضمون بھی ہو تو اُس تو درُست کر کے رکھا جائے۔ ایسی تصاویر کا دیکھنا تو احقر کے خیال میں کسی مسلک کے علماء نے بھی نہ کہا ہو گا۔
  7. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    208
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت اچھی بات ہے پسندآئی،نیکی کے کام میں گناہ کاشمول اناللہ والیہ راجعون۔
  8. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایسی بیگم پر بھلا غصہ آئے کیوں!

اس صفحے کو مشتہر کریں