شوہر کے حقوق

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏دسمبر 16, 2012۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,861
    موصول پسندیدگیاں:
    912
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شوہر کے حقوق​
    ایک عورت نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے شوہر کے حقوق معلوم کئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :1۔ بیوی کو لازم ہے کہ شوہر کے بلانے پر فورا حاضر ہو اگچہ سواری کی پیٹھ پر بیٹھی ہو ۔2۔ شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزے نہ رکھے ۔3۔ اس کی اجازت کے بغیر کہیں نہ جائے ، ( ابن عمر)
    حضرت قتادی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :قیامت میں عورت سے نماز کے بعد شوہر کے حقوق کا سوال ہو گا ۔
    حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔ جو عورت شوہر کے گھر سے بھاگ جائے تو واپس آنے تک اس کی عبادت قبول نہیں ہوتی ۔
  2. ziya

    ziya وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ تمام عورتوں کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کے مطابق عمل کی توفیق بخشے۔
  3. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    208
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ماشا اللہ لاقوۃ الاباللہ
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,582
    موصول پسندیدگیاں:
    187
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,582
    موصول پسندیدگیاں:
    187
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  7. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    635
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں