صاحب ہدایہ کا تقویٰ

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏دسمبر 16, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    صاحب ہدایہ کا تقویٰ​

    ان حضرات کے خلوص کی یہ کیفیت تھی کہ ‘‘ہدایہ ‘‘کی تصنیف جب تک تمام نہیں ہوئی وہ برابر روزہ رکھتے تھے اور طرفہ یہ کہ کسی کو روزہ کی خبر نہیں ہوئی ۔ خدا جانے کتنے سال میں ہدایہ لکھا ہوگا ، برابر روزہ رکھنا اور کسی کو خبر نہیں ہونا کس قدر اخلاص کی بات ہے مردانہ مکان میں بیٹھ کر لکھتے تھے ۔ لونڈی کھانا لاتی تھی اور رکھ کر چلی جاتی ۔اب کوئی مسافر آشنا سامنے سے گذرتا اس کو وہ کھانا دے دیتے ،لیکن چو نکہ اپنے مخصوصین سے پردہ نہیں ہوتا اس لئے تحدیث با النعمۃ کے طور پر کبھی خاص ( لوگوں) سے یہ قصہ ذکر فر مایا ہو گا اس لئے ہم تک منقول ہوا ۔اس خلوص کی برکت سے جن کو نور فہم عطا ہوا ہے ان کی تحقیق ہے کہ تنخواہ لینے میں مصلحتیں ہیں۔ ( دعوت عبدیت)
  2. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے عظیم لوگ تھے
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ تقوی کی برکت ہے آپ کی کتاب کو عالمی شہرت حاصل ہے
    بہت ہی شکریہ ،،،،
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عظمتوں کا مینار تھے صاحب ہدایہ
  6. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ اکبر۔۔۔ ہم تو گمان بھی نہیں کر سکتے ۔۔۔
  7. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد للہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ صاحب ھدایہ رحمہ اللہ کی ھدایہ1 اور ھدایہ 2 پڑھانے کی سعادت حاصل کرچکاہوں،وہ واقعی کمال تقوی میں در یکتاتھے
  8. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India

اس صفحے کو مشتہر کریں