صبرکاپھل

'اسلامیات' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏جنوری 16, 2013۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حضرت ذوالنورین رضی اللہ عنہ ایک دفعہ مسجدنبوی میں وعظ فرمارہے تھے ،اچانک جہجاہ غفاری کھڑاہوااورآپ کے دست مبارک سے عصاچھین لیا،حضرت ذوالنورین نہایت حلیم اورباحیاتھے ،اپنے حلم اورحیاکی وجہ سے کچھ نہیں فرمایا:لیکن قول نبی من عادی لی ولیاًفقدآذنتہ بالحرب اللہ تعالیٰ نے اس گستاخی کی سزایہ دی کی اس نالائق شخص کے ہاتھ میں کینسرہوگیااوراس کاہاتھ کلی طورپرگل سڑکرگرگیااورایک ہی سال کے اندرمرگیا۔(شاہ ولی اللہ:حجۃ اللہ البالغہ)
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تیری حیاء کو سلام
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    صحابہ کے دشمن اسی طرح تباہ ہوتے ہیں
  5. شکیل یونس

    شکیل یونس وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت مفید پوسٹ ہے
  6. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں