صحت کا فارمولہ

'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از اسداللہ شاہ, ‏ستمبر 5, 2011۔

  1. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جہاں تک کام چلتا ہوغذاسے
    وہاں تک چاہئے بچنا دواسے
    اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی
    تو استعمال کر انڈے کی زردی
    جو ہو محسوس معدے میں گرانی
    تو پی لے سونف یا ادرک کا پانی
    بنے گرخون کم، بلغم زیادہ
    تو کھا گاجر، چنے، شلغم زیادہ
    جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا
    اگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا
    جگر میں ہواگر گرمی دہی کھا
    اگر آنتوں میں خشکی ہو تو گھی کھا
    تھکن سے ہوں اگر عضلات ڈھیلے
    تو فوراََ دودھ گرما گرم پی لے
    زیادہ گر دماغی ہے ترا کام
    تو کھالے شہد کے ہمراہ بادام
    اگر ہو قلب پر گرمی کا احساس
    مربہ آملہ کھا اور انناس
    جو دکھتا ہو گلا نزلے کے مارے
    تو کر نمکین پانی کے غرارے
    اگر ہے درد سے دانتوں کے بے کل
    تو انگلی سے مسوڑھوں پر نمک مل
    جو بد ہضمی میں چاہے تو افاقہ
    تو دو ایک وقت کا کر لے تو فاقہ​
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بڑا زبردست فارمولا ہے !!!!!!!!!
  3. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    ہمیں معلوم نہیں تھا، آپ شاعر کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر بھی ہیں.
  4. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    :-(||> :-(||> :-(||> :-(||>
  5. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اگر شاعر کے ساتھ حکیم کہتے تو مناسب تھا
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بہت خوب فارمولا ہے

    آآپ کا شکریہ
  7. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لگتا ہے آپ کو پسند آ گیا ہے o|:) o|:) o|:)
  8. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نور بھائی کیا پسند آگیا ہے؟
  9. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  10. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
  11. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پسندیدگی کا شکریہ

اس صفحے کو مشتہر کریں