صرف دوروٹی

'اردو نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏نومبر 17, 2012۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ایک نہایت تندرست عورت ڈاکٹرکے پاس پہنچی اوراپنے موٹاپے کی شکایت درج کرائی،ڈاکٹرصاحب نے معائنہ کے بعدجواب دیااورکہادیکھئے محترمہ آپ کے اس مسئلہ کاحل صرف یہ ہے کہ آپ صرف دوروٹی کھائیں۔
    عورت نے پوچھاکہ ڈاکٹرصاحب یہ دوروٹی کھانے سے پہلے کھانی ہیں یابعد میں۔
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ ۔ بہت خوب []---
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    تندرست پھر موٹی بھی سونے پر سہاگہ۔مظاہری صاحب کے ذوق کی داد دینی پڑے گی۔:->~~ :->~~ :->~~
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خان صاحب کیوں وجد میں آگئے؟Fart In Face
  5. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    []---[]---[]---:)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:)
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اچھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔:->~~
  7. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ آپ نے خان صاحب کے ساتھ کیا کر دیاFart In Face
  8. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :-(||> :-(||> :-(||> Ha Ha Ha Ha Ha Ha
  9. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خیریت ہے

    اچھاچلومان لیتے ہیں کہ صرف تندرست تھی لیکن یارصرف تندرست لکھنے سے مبالغہ آرائی محسوس نہیں ہوتی ،روکھا،سوکھا،پھیکامحسوس ہوتاہے۔چلئے خیرمیں موٹوں کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بولوں گاورنہ خطرہ اس بات کاہے کہ موٹے لوگ بھی خداناخواستہ کہیں اپنی کوئی تنظیم نہ بنالیں،اللہ خیرفرمائے ،اگرایساہواتوٹریفک نظام کااللہ ہی مالک ہے،لال بتیوں پرکھڑی پولیس جوکسی بھی وقت اسکوٹروموٹرکونہیں بلکہ اسکوٹی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کودیکھتی ہے وہ کیسے موٹوں کوراستوں اورچوراہوں سے گزاریں گے؟
  10. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لکھیں جناب جو دل میں آئے۔?@_@?
  11. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے
    فوائد:
    تمام جسمانی سوزش ختم کرتا ہے اور یورک ایسڈ ختم کرتا ہے گیس قبض ختم کرتا ہے
    پیٹ کی اور بازؤں اورکولہوں کی فالتو چربی ختم کرکے جسم کو خوبصورت بنا تا ہے
    ہمارا آزمودہ نسخہ نہیں ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں