ضروری اعلان برائے مضامین افکارِ قاسمی شمارہ نمبر 6

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏مئی 13, 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم !
    معزز اراکینِ الغزالی ۔۔۔۔!
    پچھلے کچھ ماہ سے افکارِ قاسمی چند ناگزیر وجوہات کی بناء پر شائع نہ ہو سکا۔۔۔ جس پر ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔۔۔ اب ان شاء اللہ اس ماہ سے افکارِ قاسمی دوبارہ شائع ہوا کرے گا۔۔۔۔
    افکارِ قاسمی کے چھٹے شمارے کے لئے چند مضامین مجھے بھیجے گئے تھے ۔۔۔ مگر کمپیوٹر کی شفٹنگ کی وجہ سے وہ مجھ سے کہیں ادھر ادھر ہو گئے ۔۔۔ اب تلاش و بسیار کے باجود بھی مل نہیں رہے ۔۔۔ اس لئے تمام احباب سے گذارش ہے کہ وہ جلد از جلد افکارِ قاسمی کے لئے اپنے مضامین روانہ کریں۔۔۔۔
    مضامین بھیجنے کے لئے کسی بھی افکارِ قاسمی کے ممبر کو اپنا مضمون پی ایم کر دیں۔۔۔
    شکریہ ۔۔۔۔!
    @[احمدقاسمی]@[مفتی ناصرمظاہری] @[مفتی رضوان یونس،] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مفتی محمد توفیق منصور مظاہری] @[محمد ارمغان] @[اسداللہ شاہ] @[مولانانورالحسن انور] @[نبیل خان] @[سیفی خان] @[بنت حوا] @[پیامبر] @[عامر]

    ان کے علاوہ جو بھی ساتھی اس اعلان کو دیکھے وہاں وہ اپنے جاننے والے ممبران کو ٹیگ ضرور کر دے ۔۔۔۔۔
    انشاء اللہ ہم جلد ہی افکارِ قاسمی کے شمارہ نمبر ۶ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے ۔۔۔
    والسلام ۔۔۔!
    انتظامیہ افکارِ قاسمی
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ منتخب مضامین اور شعراء کا منتخب کلام بھی بھیج سکتے ہیں۔ حمدو نعت اور فکاہیہ مضامین جو اخلاقی حدود میں رہ کر لکھے گئے ہوں/منتخب کیے گئے ہوں، بھی بھیجے جاسکتے ہیں۔

    مضامین کی وصولی کی آخری تاریخ5 رجب المرجّب 1434ھ مطابق 16 مئی 2013ء ہے۔ اس کے بعد آنے والے مضامین کو اگلے (جون کے) شمارے کے لیے موخر کردیا جائے گا۔

    تمام احباب سے گذارش ہے افکار قاسمی کیلئے الغزالی یا کسی بھی اردو فورم سے کاپی شدہ مضامین قابل قبول نہیں ہوں گے۔ کچھ مضامین ہمیں ایسے موصول ہوئے ہیں جو کاپی شدہ ہیں، اس لیے انہیں رد کردیا گیا ہے۔

    مضامین ان پیج/ورڈ/ورڈ پیڈ وغیرہ میں بھی قابل قبول ہیں۔ یہ فائلیں درج ذیل ای میل میں بھیجی جاسکتی ہیں.
    qasmimag@gmail.com


    @[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,592
    موصول پسندیدگیاں:
    777
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محترم درج بالا تحریر میں تاریخ تبدیل فر مادیں تاریخ 16 اپریل کب کی گزر چکی۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں