ضروری اعلان

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏جنوری 9, 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    تمام معزز اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الحمد للہ “ افکار قاسمی“ شمارہ نمبر 5 کی اشاعت کے بعد ماہنامہ افکار قاسمی شمارہ نمبر 6کی تیاری شروع کر دی گئی ہے لہٰذا تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ شمارہ نمبر6 کے لئے اپنے مضامین 25 فروری تک بھائی داود الرحمٰن علی صاحب کو پی ایم کر دیں
    تا کہ برقی جریدہ افکار قاسمی شمارہ نمبر 6 ترتیب دیا جا سکے ۔ شکریہ

    ۔ شکریہ
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ آپ کی کوششوں کوشرف قبول عطافرمائے۔
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,552
    موصول پسندیدگیاں:
    69
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی ان شاء اللہ
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,552
    موصول پسندیدگیاں:
    69
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آمین ثم آمین
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    بھت بھت شکریہ نبیل بھائی آپ کا

    میں یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اس سیکشن میں اکثر صارفین اس لڑی کو نہیں پڑھ پاتے اگر اس کو اعلانات والے سیکشن میں لگادیا جائے تو سب صارفین اسے پڑھ سکتے ہیں اور اپنے مضامین بھیج سکتے ہیں
  6. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مشورہ کے لئے شکریہ اورنیک کام میں دیرکیسی؟بسم اللہ
  7. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جی ان شاء اللہ
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جناب مشوہ قبول کرنے کا شکریہ ؟ بسم اللہ آپ نے کرنی ہے جناب
  9. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک بات ذہن میں ہے، آج کل سمارٹ فونز کا دور ہے، اور ان میں انٹرنیٹ کنیکشن بہت سلو ہوتا ہے، اتنی بڑی فائل ڈانلوڈ کرنا کارے دارد ہے۔
    چونکہ بلاگ تو بن ہی گیا ہے مجلہ کے لیے، تو کیوں نہ مواد وہاں ٹیکسٹ موڈ میں بھی رکھا جائے تاکہ سلوور کنیکشنز والے دوست بھی مستفید ہوسکیں۔ اور ہاں اس سے ہم آر ایس ایس ریڈر میں بھی پڑھ سکیں گے۔ اور ڈیزائننگ سے بھی وقت بچے گا۔
  10. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ پیامبر بھائی ۔۔۔ یہ خیال میرے ذہن میں بھی تھا ۔۔۔۔مگر ابھی تک احباب کے گوش گذار نہ کر سکا۔۔۔۔ اور یہ سعادت آپ کے حصہ میں آئی ۔۔۔!
    آپ دیکھتتے ہیں بزرگان کیا حکم دیتے ہیں ۔۔۔۔؟ ہمارا کام تو سر تسلیمِ خم کرنا ہے ان کے احکام پر۔۔۔!
  11. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ذیشان بھائی سچی بات تو یہ ہے کہ میں آپ ہی کی طرف دیکھ رہا تھا کیونکہ یہ کام آپ ہی بہتر انداز میں کر سکتے ہیں۔ہم سب آپ کے ساتھ ہیں بسم اللہ کیجیے ۔ ۔ ۔
    پیامبر بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے ایک اہم بات کی طرف توجہ مبذول کروائی
  12. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,710
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    (گذ شتہ کل 07:56 PM)پیامبر لکھیں
    ایک بات ذہن میں ہے، آج کل سمارٹ فونز کا دور ہے، اور ان میں انٹرنیٹ کنیکشن بہت سلو ہوتا ہے، اتنی بڑی فائل ڈانلوڈ کرنا کارے دارد ہے۔
    چونکہ بلاگ تو بن ہی گیا ہے مجلہ کے لیے، تو کیوں نہ مواد وہاں ٹیکسٹ موڈ میں بھی رکھا جائے تاکہ سلوور کنیکشنز والے دوست بھی مستفید ہوسکیں۔ اور ہاں اس سے ہم آر ایس ایس ریڈر میں بھی پڑھ سکیں گے۔ اور ڈیزائننگ سے بھی وقت بچے گا۔


    میراخیال یہ ہے کہ جوکام دین کے لئے مفیدہو،کسی قسم کادینی نقصان نہ ہو،ایسے کام میں چندصائب الرائے حضرات کی رائے ہی کافی ہونی چاہئے ۔
    پیامبرصاحب ہم سب کے لئے جوپیام لائے ہیں وہ نہایت ہی معقول،مفید،سہل الحصول،سہل المطالعہ اوروہاں تک رسائی بھی بہت آسان ہوجائے گی؟یعنی میری رائے بھی آپ صاحبان کے مفیدمشورہ کے حق میں ہے۔​
  13. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مفتی صاحب کی منظوری کے بعد ان شاء اللہ جلد ہی پچھلے تمام شمارے الغزالی بلاگ پر ٹیکسٹ فارمیٹ میں چڑھا دیتا ہوں ۔۔۔!
  14. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاکم اللہ خیرا آپ نے میری رائے کو اتنی سنجیدگی سے لیا۔ جزاکم اللہ خیرا
  15. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شاید ابھی تک منظوری نہیں ہوئی۔ :puke!
  16. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    منظوری تو ہو گئی ہے پیامبر بھائی۔۔۔! میری کاہلی کے ابھی تک ان کو بلاگ پر نہ چڑھا سکا ۔۔۔! خیر اب انشاء اللہ شروع کر دیتا ہوں ۔۔۔!
  17. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مجھے انتظار رہے گا۔ جزاکم اللہ۔ میں بلاگ کا آرایس ایس سبسکرائب کرلیتا ہوں۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں