طوبی ریسرچ لائبریری

'استقبالیہ' میں موضوعات آغاز کردہ از طوبیٰ لائبریری, ‏اپریل 26, 2016۔

  1. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    qureshi نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,577
    موصول پسندیدگیاں:
    771
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جناب عالی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تفصیل سےطوبیٰ لائبریری دیکھا ۔ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہت ہی اہم کام ہوا ہے ۔جزاک اللہ ۔
    الغزالی کا ضابطہ ہے ۔کسی بھی ویب سائٹ کا لنک یہاں نہیں لگا یا جا سکتا ۔اگر ضروری ہوا تو مستقل ممبر کو ہی یہ سہولت دی جا سکتی ہے ۔طوبیٰ کا لنک برقرار رکھا جائے یا نہیں۔اس کا فیصلہ جناب اشماریہ صاحب اور داؤد علی صاحب کے ذمہ ہے ۔میری گزارش ہے آپ اپنا اور لائبریری کا تفصیلی تعارف شیئر فر مائیں ۔مہر بانی ہو گی۔
    qureshi نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    435
    موصول پسندیدگیاں:
    271
    صنف:
    Male
    طوبی لائبریری کے بلاگ اسپاٹ سے کافی پرانی شناسائی ہے۔ غالبا حق فورم کے ذریعے ابتداء میں یہاں پہنچا تھا۔ تب اتنی کتابیں نہیں تھیں۔ پھر کافی عرصہ بعد آج جانا ہوا۔ واقعی بہت عمدہ کاوش ہے۔ دل خوش ہو گیا۔
    میرا خیال ہے کہ اگر طوبی لائبریری کے لنکس برقرار رکھے جائیں تو کوئی حرج معلوم نہیں ہوتا۔ باقی جیسے بڑوں کا فیصلہ ہو۔

    اگر طوبی لائبریری کا تفصیلی تعارف بھی شئیر ہو جائے تو بہت اچھا ہوگا۔ جزاک اللہ خیرا۔
    qureshi، احمدقاسمی اور ابن عثمان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    199
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    صنف:
    Male
    میری بھی رائے یہی ہے ۔ کیونکہ یہ بہت نادر کتب اپلوڈ کرتے ہیں ۔
    اور ان کو میں نے ہی اِدھر متوجہ کیا ہے ۔
    qureshi، احمدقاسمی اور اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    طوبیٰ لائبریری ایک منفرد کاوش ہے کہ انٹر نیٹ پر جو کتب نہ ہواور ان سے کوئی بھی علمی فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہو تو اسے ڈیجیٹل دنیا سے روشناس کروایا جائے یہ کوئی مکمل نصابی لائبریری نہیں بلکہ انٹر نیٹ پر موجود اہل حق کی لائبیریرز کا تکملہ کی ادھوری کوشش ہے، آپ کی توجہ اور سراہانے کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں
    qureshi اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    مولانا اشرف علی تھانوی اور تحریکِ آزادی
    مصنف: پروفیسر احمد سعید
    پیشکش طوبیٰ لائبریری راولپنڈی
    بر فرمائشِ خاص: محمود غزنوی
    MOULANA ASHRAF ALI THANVI RH,A AUR TAHREEK E AAZAADI
    PROF: AHMED SAEED
    FROM: TOOBAA LIBRARY
    DOWNLOAD
    http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/01/blog-post.html
    مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے " صفحہ تحریک پاکستان"۔
  7. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    199
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    صنف:
    Male
    آپ شاید ’’اصول فقہ اور شاہ ولی اللہ- ڈاکٹر مظہر بقا ‘‘ پہ بھی کام کر رہے تھے ۔ اس کا کیا ہوا؟
  8. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    ابھی اسکا نمبر نہیں آیا، بیچ بیچ میں فرمائشیں آ جا تی ہیں
  9. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
  10. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
  11. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
  12. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
  13. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
  14. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
  15. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    [​IMG]

    (خطبات ِ عثمانی (شیخ الاسلام پاکستان علامہ شبیر احمد عثمانی

    علامہ عثمانی کے ملی و سیاسی خطبات و مکتوبات
    مرتبہ : پروفیسر مولانا انوار الحسن شیر کوٹی
    بر فرمائش ِ خاص : محمود غزنوی
    پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
    khutbaat e usmani (allama shabbir ahmed usmani rh.a)
    by : prof moulana anwaar ul hassan shairkoti
    DOWNLOAD
    http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/03/blog-post.html
    مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیے صفحہ " تحریک ِ پاکستان
  16. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    [​IMG]
    مصباح الزجاجۃ شرح اردو مشکلات ِ ابن ماجہ
    منتخب افادات : مولانا ریاست علی بجنوری صاحب ، محدث ِ دارالعلوم دیوبند
    مئولف : مولانا اسعد سنبھلی قاسمی
    misbah ul zujajah sharah urdu mushkilaat e ibe e MAJA
    by : moulana riyasat ali bijnori , moulana asad qasim sanmbhali
    DOWNLOAD
    http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/03/blog-post_14.html
    مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیے صفحہ " علوم ِ حدیث
  17. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    [​IMG]
    سیاسی وثیقہ جات
    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین ، معاہدات ، مکاتیب ، اور خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم کے احکام
    مرتب : ڈاکٹر حمید اللہ - فرانس
    مترجم : ابو یحییٰ امام خاں نوشہروی
    پی ایچ ڈی مقالہ
    SIYASI WASIQAJAAT
    HAZRAT MOHAMMAD S.A.W. k farameen , mouhidaat , makateeb , aur KHULAFAEY RASHIDEEN rz.a , k ahkaam
    BY : DR. HAMEED ULLAH (FRANCE)
    Ph.D Thesis
    DOWNLOAD
    http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/03/siyasi-wasiqajaat-hazrat-mohammad-s.html
    سیرت النبی کے لیے ملاحظہ کیجیے صفحہ ّ حیات ِ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
    صحابہ رضی اللہ عنھم کے لیے مزید یہ صفحہ دیکھیے۔
    qureshi نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    [​IMG]

    تحریک ِ پاکستان کے دینی اسباب و محرکات
    حضرت تھانوی ر۔ح اور انکے رفقا کی نظر میں
    مئولف : مفتی محمد زاہد صاھب
    بر فرمائش ِ خاص : محمود غزنوی
    پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
    Tahrik e Pakistan k deeni asbab o moharikaat
    Hakeem ul ummat hazrat thanvi rh.a aur un k khulfaa ki nzr me.
    By : Mufti Mohammad Zahid sb
    TooBaa Research Library
    DOWNLOAD
    http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/03/blog-post_21.html
    تحریک پاکستان پر مزید کتب کے لیےیہ صفحہ دیکھیے

    Labels: hakim ul ummat moulana ashraf ali thanvi, taareekh tahreek e pakistan, tahreek e aazaadi, تاریخ تحریک ِ پاکستان, مولانا اشرف علی تھانوی اور تحریکِ آزادی
  19. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    Last edited: ‏اپریل 30, 2016
  20. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    151
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    [​IMG]
    معمولات ِ یومیہ و مختصر نصاب اصلاح ِ نفس
    از : حضرت ڈاکڑ عبدالحئ عارفی ر۔ح
    خلیفئہ خاص حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی ر۔ح
    پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
    Maa'molaat e yomiya wa Mukhtasser Nisaab islah e Nafs
    by : dr. ABDUL HAI AARAFI rh.a
    DOWNLOAD
    http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/04/blog-post_5.html
    مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ "اصلاح ِ اخلاق ، احسان و سلوک"۔

اس صفحے کو مشتہر کریں