عاجز سیماب کا مختصر تعارف

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از عاجز سیماب علی شونو, ‏ستمبر 11, 2018۔

  1. عاجز سیماب علی شونو

    عاجز سیماب علی شونو وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام میں کیا رکھا ہے؟اسی وجہ سے شناخت نامہ میں اصل نام سے انحراف کرنا پڑا.
    سکونت:ہندوستان کی متصورہ راجدھانی(ممبٸ)
    تعلیم گاہ:ام المدارس دارالعلوم دیو بند
    مسلک:أنا حنفي
    مشرب:دیوبندیت
    منہج:منہج سلف صالحین
    مقصد:اعلاء کلمةاللہ
    دلچسپی:امت اسلامیہ کی موجودہ کشمکش کے حل کی جستجو
    عمر:٢٣ برس
    وہی تو عمر مرے درد دل کی بھی ھوگی
    ترے شباب کا یہ کون سال ھے پیارے
    فقط والسلام
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,591
    موصول پسندیدگیاں:
    776
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    دلچسپی:امت اسلامیہ کی موجودہ کشمکش کے حل کی جستجو۔
    بہت خوب۔قاسمیت زندہ باد
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,244
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوب آدمی معلوم ہوتے ہیں۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں