عبدالرازق رشادی

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏نومبر 14, 2015۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,628
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مولانا عبد الززاق صاحب رشادی
    الغزالی فورم پر خوش آمدید
    آپ کی آمد ہم سب اراکین الغزالی کیلئے باعث مسرت ہے ۔ہمیں امید ہے اپنے مفید مضامین سے اس فورم کو زینت بخشیں گے ۔اور آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ برائے کرم علمائے کرام کا تعارف دھاگہ میں اپنا تعارف شیئر فر مائیں والسلام
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,288
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]


    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    @عبدالرازق رشادی صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

    [​IMG]

    آپ آئے بہار آئی

    [​IMG]

    امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    [​IMG]

    آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوش آمدید محترم

اس صفحے کو مشتہر کریں