عبد الرحمن, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از admin, ‏اگست 17, 2013۔

  1. admin

    admin منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی ناظم

    پیغامات:
    406
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم عبد الرحمن!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عبد الرحمن صاحب اھلا وسھلا مرحبا۔
    الغزالی پر آپ کی تشریف آوری ہم سب کیلئے باعث مسرت ہے۔
    امید ہے اپنا تعارف شیئر فر ماکر ممنون ومشکور فر مائیں گے۔
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    دCD]
    السلام علیکم


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    [align=center]خوش آمدید
    کہتی ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ [/align]
    [/color]
  4. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    خوش آمدید​
  5. عبد الرحمن

    عبد الرحمن وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تمام بھائیوں کا شکریہ

    معذرت کے ساتھ میں ایک بات کہنا چاہوں گا کے اس فورم پر انسانی تصاویر کا استعمال مجھے بہت عجیب لگا ۔
  6. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الغزالی میں خوش آمدید۔۔۔

    عبد الرحمن بھائی آپ کا تعجب بھلا ہے۔ ہم یہ قانون پاس کروایا ہی چاہتے ہیں کہ یہ تصاویر ختم کی جائیں۔ دعاہے ہمیں اس میں کامیابی ہو
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوش آمدید جناب
  8. عبد الرحمن

    عبد الرحمن وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاکم اللہ
    اللہ تعالی آپ سب کے اس دینی کام کو قبول فرمائے ۔ انسانی تصویر کے بارے میں احتیاط کا راستہ یہی ہے کے بقدرضرورت ہی استعمال ہو ۔ ایک اور بات جس کی پیشگی معذرت قبول ہو کے بریلویوں ، غیرمقلدین سے اختلافات میں جو تھریڈ ہوں ان میں حتی الامکان نرم زبان استعمال کی جائے ۔ تا کہ جو لوگ اس فورم کو دیکھے تو بددل نا ہوں ۔ میں ایک غیرمقلدین کے فورم کو جانتا ہوں کہ ان لوگوں نے سخت لہجہ استعمال کیا تو ان کے بعض اپنوں نے بھی وہ فورم چھوڑ دیا ۔ دلائل کی بنیاد پر اختلاف کرنا بری بات نہی لیکن نرم زبان سے فورم کے زائرین پر اچھا اثر پڑھتا ہے ۔ اور تنقیدی کام کے مقابلے میں اصلاحی کام زیادہ ہؤ تو اس سے عوام الناس کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے
  9. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آئندہ انشاء اللہ ایسے ہی ہوگا۔
  10. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لییجیے ہمارے منتظم اعلیٰ صاحب کی آمد ہوگئی اور انہوں نے بھی ہاں کردی۔۔۔ آپ کی آمد کو اللہ مبارک کرے۔۔۔
  11. عبد الرحمن

    عبد الرحمن وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں کراچی میں رہتا ہوں اوردرس نظامی کا فاضل ہوں ۔ تدریسی اور دنیاوی مصروفیات کی وجہ سے نیٹ اور فورم کی دنیا میں کم آمد ہوتی ہے ۔ ان شاء اللہ اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔

اس صفحے کو مشتہر کریں