عدنان, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏ستمبر 8, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم عدنان!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھائی الغزالی پر خوش آمدید
  3. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بھائی میری طرف سے بھی خوش آمدید
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محترم جباب عدنان بھائی
    السلام علیکم
    الغزالی فیملی خو ش آمدید کہتی ہے اور گزارش کرتی ہے
    آپ اپنا تعارف کرادیں .ذرہ نوازی ہوگی .والسلام
  5. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    فورم میں خوش آمدید، امید کرتاہوں یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا.
  6. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  7. عدنان

    عدنان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    شكريه جناب
  8. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    خو ش آمدید

    خو ش آمدید

    خو ش آمدید

    خو ش آمدید
  9. عدنان

    عدنان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    نام عدنان
    نام عدنان ملك باكستان
    [hr]
    مهمند ايجنسي
    [hr]
    ايجو كيشن بي اي
    [hr]
    كام زميندا ري
  10. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    سبحان اللہ! آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا. بہت اچھا لگا کہ آپ کی اعلیٰ تعلیم نے آپ کو شہر میں گرفتار نہیں رکھا. آپ جیسے لوگ گاؤں میں نہ ہوں تو زمینداری کیسے ترقی کرے.
  11. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے​

اس صفحے کو مشتہر کریں