عذاب قبر بر حق ہے

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اپریل 23, 2017۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,013
    موصول پسندیدگیاں:
    1,589
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مدینہ کی دو بوڑھی عورتیں میرے پاس آئیں اور عذاب قبر کے بارے میں تصدیق چاہی ۔ میں نے اس بات کی تصدیق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    یہ عورتیں سچ کہتی ہیں،عذاب قبر بر حق ہے، مُردوں کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے جسے انسانوں کے علاوہ تمام مخلوق سنتی ہے۔ میں ہر نماز کے بعد عذاب قبر سے پناہ مانگتاہوں۔
    (بخاری شریف)

اس صفحے کو مشتہر کریں