عذاب قبر سے نجات

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جون 27, 2016۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,947
    موصول پسندیدگیاں:
    986
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عذاب قبر سے نجات
    فقیہ ابو للیثؒ نے فر مایا کہ جو چاہتا ہے کہ عذاب قبر سے نجات پا ئے اسے چاہئے کہ چار چیزوں کو اپنے اوپر لا زم کر لے اور چار چیزوں سے بچتا رہے اور وہ چار چیزیں جن کو اس نے اپنے اوپر لا زم رکھا ہے (۱) نماز کی پا بندی (۲)صدقہ (۳) تلاوت قرآن (۴) ذکر۔بیشک یہ چیزیں اس کی قبر کو روشنی اور وسعت دیں گی اور وہ چار چیزیں جن سے بچتا رہے (۱) جھوٹ (۲) غیبت (۳) چغلی (4 )پیشاب کی چھینٹوں سے بچنا ۔ بے شک عذاب قبر اکثر اس کے سبب ہو تا ہے ( کشکول اہل اللہ)​
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں