عربی مہینو ں اور اسلامی تاریخ کا استعمال

'بزمِ طلبہ و طالبات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اکتوبر 1, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عربی مہینوں اور اسلامی تاریخ کا استعمال​

    ایک بات یاد آگئی اس پر بھی متنبہ کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ ہم لوگوں کو روز مرہ میں عربی مہینوں کا استعمال کرنا چاہئے.ہاں ضرورت کے موقع پر دوسرے مہینوں کے استعمال کا مضائقہ نہیں (مثلا) منی آرڈر پر دستخط کرنا ہو یا کوئی عدالتی کاغذ وغیرہ وغیرہ )باقی روز مرہ کی بول چال اور باہمی خط وکتابت میں عربی مہینوں کا استعمال کرنا چاہئے . کیونکہ اس میں دوسرے مہینوں کا استعمال کی کچھ ضرورت نہیں پھر بلا ضرورت اور بلا وجہ اسلامی طریقوں کو چھوڑ کر دوسروں کا طریقہ کیوں لیا جائے .مگر آجکل اسکی ذرا بھی پرواہ نہیں کی جاتی .اور اکثر نوجوانوں نے عربی مہینوں کا استعمال ترک کر دیا ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بعض کو یہ بھی خبر نہیں ہوتی کہ رمضان کب آگیا اور جو کسی کو خبر بھی ہوتی ہے تو وہ بھی انگریزی مہینوں کے ذریعہ سے . چنا نچہ ایک صاحب کہنے لگے کہ اب کی بیسویں جولائی کو عید ہو گی .حالانکہ عید ایک اسلامی چیز ہے مگر ان حضرات کو اس کا وقت بھی انگریزی مہیوں سے معلوم ہو تا ہے ( التبلیغ اسبا ب الفتنہ)

    شرعی حکم
    چونکہ مدار احکام شرعیہ کا حساب قمری پر ہے اس لئے اس کا محفوظ ومنضبط رکھنا یقینا فرض علی الکفایہ ہے . اور سہل طریق انضباط کا یہ ہے کہ روز مرہ اسی کا استعمال رکھا جائے . اور ظاہر ہے کہ فرض کفایہ عبادت ہے اور عبادت کی حفاظت کا آلہ یقینا ایک درجہ میں عبادت ہے . پس حساب قمری کا استعمال اس درجہ میں مطلوب شرعی ٹھرا .
    شمسی حساب کا استعمال کرنا شرعا نا جائز تو نہیں ہے لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ وجہ خلاف ہو نے وجع صحابہ وسلف صالحین کے خلاف اولیٰ ضرور ہے .( بیان القرآن )
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India


    2 ذی القعدہ - 1432 ہجری .........

    جزاک اللہ . . . بہت اچھی بات یاد دلائی ہے . . . ان شاء اللہ میں بھی اس کا اہتمام کرنے کی کوشش کروں گا
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    ہمارے یہاں سعودیہ میں عربی مہینوں سے ہی تاریخ کی ابتداء کرتے ہے ۔۔۔

    وفقك الله في الدارين ورزقنا وإياك حلاوة الإيمان
  5. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واقعی میں اس معاملے میں ہم غفلت کا شکار ہیں ۔ ۔ ہماری نئی نسل کو تو ان کے نام تک معلوم نہیں
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کوشش کرنے سے بہت کچھ ہو سکتا ہے
    جزاک اللہ خیرا
  7. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بالکل ٹھیک کہا ۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے طور پر کوشش کرنی چاہیئے ۔ ۔
  8. رجاء

    رجاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,198
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بالکل ٹھیک کہا ۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے طور پر کوشش کرنی چاہیئے ۔ ۔
  9. محمد طیب قاسمی

    محمد طیب قاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    445
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بالکل ٹھیک کہا ۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے طور پر کوشش کرنی چاہیئے ۔ ۔
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,295
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  11. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  12. مفتی عابدالرحمٰن مظاہری

    مفتی عابدالرحمٰن مظاہری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    259
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    السلام علیکم
    جزاک اللہ ایک بڑی غفلت کی طرف نشاندہی فرمائی
    شکریہ!
  13. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    واقعی ایک اہم شرعی فریضہ کی طرف رہنمائی فرماکرآپ نے قابل تعریف وتقلیدنمونہ پیش کیاہے،اللہ تعالیٰ بڑوں کی رہنمائی پرہم چھوٹوں کوعمل کی بھرپورتوفیق عطافرمائے۔ویسے ہمارے ماحول میں جہاں ہمارے شب وروزگزررہے ہیں یہاں عربی مہینوں اورتاریخوں کاہی استعمال ہوتاہے،اورشایداحباب کوسن کرحیرت اورمسرت ہوکہ دارالعلوم اورمظاہرعلوم کے اصل نام جن سے یہ دونوں ادارے مقامی طورپرجانے بولے اورپہچانے جاتے ہیں وہ ’’عربی مدرسہ‘‘ہے۔یہاں توہم لوگوں کواگرکبھی انگریزی تاریخوں کی ضرورت پڑتی ہے توکیلنڈروں ،اخباروں،موبائلوں،کمپیوٹروں،انٹرنیٹ یادیگرذرائع کاسہارالیناپڑتاہے۔فللہ الحمد
  14. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بلکہ میرامشورہ یہ ہے کہ ایک کیلنڈرہی الغزالی فورم کے ساتھ منسلک کردیاجائے جس میں ہردوتاریخیں ساتھ ساتھ ہوں۔؟
  15. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    جزاک اللہ۔۔خیرا۔۔
    ۔
    واقعی ہمیں۔اسلامی مہینوں اور۔ تواریخ کا۔۔ بہت خیال رکھنا چاہئے۔۔۔اور۔۔ ہر ممکن حد تک۔۔ ان ہی کو استعمال کرنا چاہئے۔۔
    ۔
    جزاک اللہ۔۔
  16. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہم سب اس غفلت کا شکار ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں خود بھی اور اپنے بچون کو بھی کم ازکم اسلامی مہینون کے نام یاد کروانے چاھئین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ یاد دہانی کا
  17. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
    اسلامی مہینوں کے نام پر دھاگہ یہاں دیکھیں
  18. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ، خوبصورت شیئرنگ

اس صفحے کو مشتہر کریں