عرفان محبت“مدینہ کی پھر یاد آنے لگی“

'پسندیدہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 22, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عرفان محبت“مدینہ کی پھر یاد آنے لگی“
    (کلام حضرت مولانا محمد احمد پرتاب گڈھی رحمۃ اللہ علیہ)​

    صبا مست ہو کر پھر آنے لگی
    پیام محبت سنانے لگی

    تصور میں کس کو یہ لانے لگی
    مرے دل پہ بجلی گرانے لگی

    مدینہ کی پھر یا د آنے لگی
    جنونِ محبت بڑھانے لگی

    وہ آٹھ آٹھ آنسو رلانے لگی
    کہ پھر آگ دل میں لگا لگی

    کچھ اس طرح نغمی سنانے لگی
    مجھے مرغِ بسمل بنانے لگی

    مرے دل کی کلیاں کھلانے لگی
    کہ فصلِ بہاراں پھر آنے لگی

    شرابِ تصور پلانے لگی
    مجھے مست وبیخود بنانے لگی

    دیوانہ مجھے پھر بنانے لگی
    ہنسانے لگی اور رُلانے لگی

    نہ جانے مجھے کیا دکھانے لگی
    بہارِ قُبا یاد آنے لگی

    میری تشنگی پھر بڑھانے لگی
    مجھے یاد زمزم کی آنے لگی

    یہ کس واسطے میں تڑپنے لگا
    صدا کیا یہ کانوں میں آنے لگی

    مسرت سے کیوں جھومنے میں لگا
    یہ کیا مجھ کو مژدہ سنانے لگی

    مبارک، مبارک، یہ امید وبیم
    محبت کا نقشہ دکھانے لگی

    پڑھوں کیوں نہ دل سے درود وسلام
    مجھے لذتِ دید آنے لگی​
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جزاک اللہ
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    مبارک، مبارک، یہ امید وبیم
    محبت کا نقشہ دکھانے لگی

    پڑھوں کیوں نہ دل سے درود وسلام
    مجھے لذتِ دید آنے لگی

    جزاک اللہ خیرا
  4. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ، اللہ
    کیا درد پنہاں ہے، اللہ اکبر۔ رُلا دیا اور کچھ بتلا دیا، بس اب دِل میں بسا لیا۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    صبا مست ہو کر پھر آنے لگی
    پیام محبت سنانے لگی

    تصور میں کس کو یہ لانے لگی
    مرے دل پہ بجلی گرانے لگی

    مدینہ کی پھر یا د آنے لگی
    جنونِ محبت بڑھانے لگی

    سبحان اللہ
    جزاک اللہ خیرا
  6. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت پیارا کلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا
  8. رجاء

    رجاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,198
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا
  9. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ۔۔۔۔!

اس صفحے کو مشتہر کریں