عطاء رفیع, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏اگست 20, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم عطاء رفیع!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عطا رفیع صاحب
    السلام علیکم
    ہماری اور الغزالی فیملی کی جانب سے خوش آمدید
    رمضان المبارک کی رحمتیں وبر کتیں مبارک ہوں
    آپ کی وجہ سے ہم نے اراکین رجسٹرڈ کے 100 کا عدد پورا کر لیا
    جو ہمارے اور اس فورم کیلئے ایک یاد گار لمحہ ہے .بہت بہت شکریہ
    امید ہے آپ اپنا تعارف کرا ئیں گے .والسلام
  3. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور آپ تو لکی ہیں جو 100 رکن جو ہے وہ آپ ہو[]---
    چلو اب جدی سے 100 پوسٹ بھی کرو وہ بھی اچھے اچھے :->~~ :-(||> o|:

  4. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    ارے واہ سن کر اچھا لگا. ان شاء اللہ بہت کچھ سیکھوں گا آپ سے.
  5. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    مجھ سے؟:puke! :-(||> :-(||>
  6. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    جی ہاں آپ سے اور جو بھی ممبر ہے ان سب سے...
  7. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    اب ہمارا نام نا لے کوئی
    []==[] []==[] :puke! :puke! %||:-{ %||:-{
  8. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    عطاء رفیع, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں
  9. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    شکریہ اعجاز بھائی[hr]
    اب تو آپ اولڈ ہوگئے نا۔۔۔! اگر کوئی اور آگیا تو سب عطاء کو بھول جائیں گے، پھر ایک سو ایک کی کہانی شروع ہوجائے گی۔
  10. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ہمم یہ تو دنیا ہے ایسے ہی تو چلتا ہے ایک آتا ہے ایک جاتا ہے پر فکر نوٹ آپ سب بہت اچھے ممبرز ہیں کہتے ہیں نا اولڈ از گولڈ:->~~ ​
  11. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    agreed...
  12. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia

    بہن میں اور رفیع بھیا ابھی تک چاندی ہیں کیونکہ سونا آپ سب پرانے اراکین ہیں ۔
    ایسا نا ہو ہم سونے کے چکر میں زنگ آلود نا ہو جائے
    ~^o^~ ~^o^~ ~^o^~
  13. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    ارے بھائی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے۔ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ '@-@
  14. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس خوبصورت فورم پر آپ کو خوش آمدید
  15. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    شکریہ بھائی جان، جزاکم اللہ خیرآ

اس صفحے کو مشتہر کریں