عندلیب, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏مارچ 10, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم عندلیب!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. جمشید

    جمشید وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    111
    موصول پسندیدگیاں:
    33
    جگہ:
    Afghanistan
    یہ میرے لئے باعث عزت ہے کہ نہایت قابل احترام عندلیب صاحبہ نے میری دعوت پر اس فورم کو جوائن کرنے کی زحمت گواراکی. ہم ان کے نہایت مشکور وممنون ہیں.ہمیں امید ہے کہ ان کے آنے سے الغزالی اردو فورم کو تقویت ملے گی اوران کا وقت یہاں اچھاگزرے گا.
    دوسرے اراکین کیلئے بتاناچاہتاہوں کہ محترمہ عندلیب صاحبہ کا تعلق ہندوستان کے مشہور اورہماری پڑوسی ریاست آندھراپردیش کی راجدھانی حیدرآباد سے ہے.وہ اردوفورمز پر کافی فعال رہتی ہیں اورہمیشہ بامعنی اورمفید مراسلات سے اردو فورمز کے قارئین کے علم وآگہی میں اضافے کا باعث بنتی ہیں.الغزالی پر ان کا قدوم میمنت لزوم ہم سب کیلئے باعث مسرت ہے .والسلام
  3. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

  4. شرر

    شرر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محترمہ عندلیب صاحبہ
    میں آپ کا پر تپاک استقبال کرتا ھوں
    آپ کی تشریف آوری ھمارے لیے باعث صد مسرت ھے
    دل کی گھرائیوں سے ہم آپ کے شکر گزار ھیں
  5. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan

اس صفحے کو مشتہر کریں