عورت اور شراب کا نشہ

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏جولائی 7, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عورت اور شراب کا نشہ


    سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ:
    ’’مسلمان کی تلوار پر جب عورت اور شراب کا سایہ پڑ جاتا ہے تو یہ لوہے کا بیکار ٹکڑا بن جاتی ہے‘‘۔​
    سچ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ عورت شیطان کا جال ہے اور شراب اُمّ الخبائث ہے۔ یہ دونوں نشے ایسے ہیں کہ انسان کی عقل و سمجھ پر غالب آ کر دُنیا و آخرت میں ذلیل و خوار اور تباہ و برباد کر کے چھوڑتے ہیں، الا ما شاء اللہ۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ کے نبی کی ہر بات سچی ہے
    صلی اللہ علی محمد، صلی اللہ علیہ وسلم
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سبحان اللہ
    صلی اللہ علی محمد، صلی اللہ علیہ وسلم
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,640
    موصول پسندیدگیاں:
    1,832
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ تعالٰی ہمیں ان نشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین

    سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,612
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia

اس صفحے کو مشتہر کریں