عیدالفطر مبارک ہو

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جولائی 17, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,382
    موصول پسندیدگیاں:
    1,741
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]
    میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے عید مبارک
    [​IMG]
    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید

    [​IMG]
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہزار خوشیاں عطا فرمائے۔آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
    Last edited: ‏جولائی 17, 2015
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,724
    موصول پسندیدگیاں:
    818
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزار خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,697
    موصول پسندیدگیاں:
    775
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خیر مبارک پیر و مرشد
    اور بہت ہی خوبصورت تھریڈ بنانے پر ہم بھی آپ کی خدمتِ اقدس میں مبارک باد پیش کرتے ہیں
    محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,724
    موصول پسندیدگیاں:
    818
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آپ کے پیر مرشد جناب داؤد صاحب خود ہی کافی خوبصورت اور بانکے جوان ہیں تو تھریڈ کیسے نہ خوبصورت ہو۔
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت خوبصورت تھریڈ۔ آپ کو مبارک ہو۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں