فائل کو بغیر ڈاونلوڈ کروائے گوگل یا ونڈرائیو پر اپلوڈ کریں

'آئی ٹی سے متعلق سوالات جوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏ستمبر 18, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    com۔multcloud
    پر اپنا اکاونٹ بنائیں اور ونڈرائیو یا گوگل ڈروائیو اس میں ایڈ کروا دیں۔
    اس کے بعد جس فولڈر میں فائل اپلوڈ کرنا مقصود ہو اس میں جا کر اپلوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور اپلوڈ یو آر ایل کے آپشن پر چلے جائیں۔ اس میں یو آر آیل کا لنک دیں۔ بعض دفعہ نام خو بخود آجاتا ہے اگر آجائے تو ٹھیک ورنہ نام ٹائپ کریں اور او کے پر کلک کریں
    تھوڑا انتظار کریں۔ فائل کے سائز کے حساب سے کچھ وقت لگ سکتا ہے۔پھر پیچ ریفرش کریں فائل اپلوڈ ہو جائے گی
    احمد پربھنوی، اشماریہ اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ آپ نے بہت زبردست طریقہ بتایا۔
  3. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    واہ بھائی۔ جزاک اللہ
    گوگل کا پی ڈی ایف ریڈر عربی کتابوں کو کافی حد تک یونی کوڈ میں تبدیل کر لیتا ہے لیکن انہیں ڈرائیو پر اپلوڈ کرنے کا مسئلہ تھا۔ وہ آپ کی اس ترکیب سے انشاء اللہ حل ہو جائے گا۔
  4. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    آج پہلی بار اسے استعمال کیا۔ بہت زبردست سروس ہے۔ جزاک اللہ خیرا
    احمد پربھنوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں