فوزیہ فرحان صاحبہ کا تعارف

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جنوری 29, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]

    فوزیہ فرحان صاحبہ !

    آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

    [​IMG]

    الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنا ضروری ہے

    1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

    فوزیہ سلطانہ

    2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    گُپلی (کیوں کہ بچپن میں بہت صحت مند تھی)

    3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟0

    یکم جنوری اُنیس سو تہتر

    4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

    لاہور پاکستان

    5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟


    ایف-اے

    6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

    آفس میں فائل ورک کرتی ہوں

    7. والدین بقید حیات ہیں ؟

    والدہ حیات ہیں ماشااللہ


    8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

    اردو،انگلش،پنجابی انگلش پسند ہے لیکن عبور حاصل نہیں ہے


    9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

    ورکنگ وویمن ہوںتو وقت ھی نھیں ہوتا

    10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

    استغفارپڑھتی ہوں

    11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں


    ؟سچ بتاؤں تو ٹی وی دیکھتی ہوں لیکن معلوماتی پروگرام

    12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

    قیامت جلدی آجائے تو اچھا ہے



    13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

    نماز تو اب بھی پڑھتی ہوں حال اور مستقبل میں پکی ارو سچی مسلمان مومن عورت بن جاؤں اور اپنی بچوں کو بھی نمازی پرہیزگار بناؤں انشااللہ

    14۔آجکل کیاشغل ہے؟

    جاب ،گھر اور شوہر،بچے،میری ماں

    15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟


    عبقری 15 دن پہلے پڑھنا شروع کیا ہے بس وہاں سے آپ سے تعارف ہو گیا،


    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محترمہ ایسی خوفناک بددعانہ کریں ابھی توداؤدالرحمن ،محمدعامر،ذیشان اوربہت سے ممبران نے دنیاہی نہیں دیکھی ہے۔
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ آپکا تفصیلی تعارف پڑھکر اچھا لگا ۔۔۔
    امید ہے آپ الغزالی کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گی
  4. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    فوزیہ صاحبہ
    اللہ کرے کہاس محفل میں آپ کی آمد حسین اضافہ ثابت ہو!
    فورم کی بہتری کیلئے بھی کچھ وقت نکالتی رہیں ـ

اس صفحے کو مشتہر کریں