فیس بک استعمال

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏نومبر 17, 2012۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    فیس بک پرجوتصویریں یاپیغامات بھیجے جاتے ہیں ان پرردعمل کے تین راستے کھلے ہوئے ہیں۔(۱)ایک یہ کہ اس پرآپ اپنی پسندکااظہارکریں(۲)دوسرے یہ کہ آپ اس میں حصہ لیں اورارسال وترسیل کریں(۳)تیسرے یہ کہ اس پرآپ اپناتبصرہ درج کریں۔
    ان تینوں باتوں کاحکم اس بات پرمربوط ہے کہ جوچیزآپ کے پاس بھیجی گئی ہے وہ کس طرح کی ہے،اگروہ بے حیائی پرمبنی تصویریاناشائستہ ویڈیوہوتواس پرپسندیدگی بھی حرام ہے،کیونکہ کفرپرراضی ہونابھی کفراورحرام پرراضی رہنااوراس کوپسندیدہ قراردیناحرام ہے،اسی طرح ایسی تصویریں یاتحریریں دوسروں تک پہنچاناسخت گناہ ہے اورآپ کے ذریعہ پھیلائی گئی چیزجب تک اورجوں جوں پھیلتی چلی جائے گی اس کاگناہ آپ کے بھی نامۂ اعمال میں لکھاجاتارہے گا۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    انتباہ پر شکریہ
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مختصر مگر راہنما تحریرہے ۔ ۔ ۔
  4. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اکابر کا کہنا ہے کہ فیس بک کا استعمال کرنا ٹھیک نہیں، زہرِ قاتل ہے اور بہت سے گناہوں کا مجموعہ اور سبب ہے اور بے شمار نقصانات بھی۔۔۔ وغیرہ
    البتہ دین اسلام کی حفاظت و اشاعت وغیرہ کے لیے صرف وہ علماء حضرات استعمال کریں جو محقق ہیں اور اکابر کی سرپرستی میں کام کرتے ہیں، البتہ عوام الناس استعمال کرنے سے اجتناب کریں چاہے وہ اپنے خیال میں سمجھتے ہوں کہ ہم اس سیلابِ گمراہی میں بہنے سے بچ سکتے ہیں۔
    اپنے ایمان کی حفاظت سب سے زیادہ ضروری اور اولین ترجیح ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  6. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  7. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
  8. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    نہایت ہی مفیدقیمتی اورپراثرومختصرتحریرہے۔اللہ کرے زورقلم اورزیادہ

اس صفحے کو مشتہر کریں