قادیانیوں کو شاہ فہد مرحوم کا تاریخی جواب

'قادیانیت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏دسمبر 19, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سوئٹزر لینڈ میں قائم قادیانیوں کی تنظیم نے ایک خط کے ذریعے خادم الحرمین الشریفین شاہ فہد بن عبدالعزیز مرحوم و دیگر سعودیہ عرب کے اعلیٰ حکام سے درخواست کی کہ ان کے مزہب کے رہنما کو سرکاری مہمان کی حثیت سے سعودیہ عرب آنے کی دعوت دی جائے۔
    جب یہ درخواست خادم الحرمین الشریفین شاہ فہد بن عبدالعزیز مرحوم کو پیش کی گئی تو شاہ فہد نے جواب دیا:
    “ آپ مرزا قادنی ملعون کی غلامی کا طوق اتار کر مسلمان بن کر آئیں دل و جان سے مہمان نوازی کریں گے۔ اگر مرزا قادیانی کا طوق غلامی پہن کر آنا چاہتے ہوتو یاد رکھو یہ سرزمین حجاز ہے، جو کچھ ہمارے پیش رو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مسیلمہ کذاب اور اس کی پارٹی کا جو حشر کیا تھا،وہی حشر ہم تمہارا کریں گے۔“
    اس جواب پر قادیانیوں کے اوسان خطا ہو گئے۔
    ختم نبوت زندہ باد
    محمد نبیل خان, نورمحمد, عامر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد​
    محمد نبیل خان اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مبشر شاہ

    مبشر شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    صنف:
    Male
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    محافظین ختم نبوت پر کروڑوں سلام
    ختم نبوت زندہ باد
    محمد نبیل خان، عامر اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سبحان اللہ
    عامر اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد
    نورمحمد اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مبشر شاہ

    مبشر شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    صنف:
    Male
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    اصل کاروائی کہاں سے ملے گی
    نورمحمد اور عامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تذکرہ مجاہدین ختم نبوت،ص232
    روزنامہ جنگ کراچی ۲۹ اگست ۱۹۸۶ء

اس صفحے کو مشتہر کریں