قاری ادریس آصف

'آڈیو ویڈیو تلاوت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏مئی 2, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    قاری ادریس آصف صاحب پاکستان کے صف اول کے قراء کی صف میں شمار ہوتے ہیں ،قاری صاحب کا تعلق پنجاب کے شہر لیہ سے ہے۔ قاری صاحب کی تلاوت اندرون و بیرون ملک سنی جاتی ہے۔ آج کل بیماری کی وجہ سے محافل میں کم ہی شرکت کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور میں محفل حسن قرات پر تشریف لائے اور خوبصورت انداز میں تلاوت فرمائی ۔ تلاوت سماعت فرمائیں۔

    قاری ادریس آصف صاحب

اس صفحے کو مشتہر کریں