قرآنی آیات

'الغزالی دار الافتاء' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشاد احمد غازی, ‏اپریل 28, 2016۔

  1. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں
    مکان کے درو دیوار پر سیمینٹ یا پینٹ سے قرآنی آیات کا لکھنا شرعاً کیسا ھے؟
    ایک عالم نے فرمایا ھے کہ قرآن کی آیات اور آقا علیہ السلام کا نام نہ لکھو بے ادبی ہوتی ھے
    خلفاء راشدین کے نام لکھ دو انکی بات کہاں تک درست ھے ہمنے بہت اونچائی پہ لکھنے کا منصوبہ بنایا تھا جہاں بچوں کا ہاتھ نہ جائے اور اسانی سے پڑھا جائے جلد مدلل جواب مرحمت فرماکر ممنون فرمائیں دعا گو ارشاد احمد غازی

اس صفحے کو مشتہر کریں