قرآن کہتا ہے

'علوم القرآن' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اپریل 15, 2019۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,220
    موصول پسندیدگیاں:
    1,698
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    قران کہتا ہے مجھے یاد کرو تو حافظ قرآن بن جاؤ گے۔
    قرآن کہتا ہے مجھے سنوار کر پڑھو گے تو قاری بن جاؤ گے۔
    قرآن کہتا ہے مجھے پڑھانے بیٹھو گے تو استاذ بن جاؤ گے۔
    قرآن کہتا ہے میرا ترجمہ کروگے تو عالم بن جاؤ گے۔
    قرآن کہتا ہے میری تشریح کروگے تو مفسر بن جاؤ گے۔
    قرآن کہتا ہے میری تقریر کروگے تو مبلغ بن جاؤ گے۔
    قرآن کہتا ہے میرے مطابق فیصلہ کروگے تو قاضی بن جاؤ گے۔
    قران کہتا ہے مجھ پر عمل کروگے تو ولی اللہ بن جاؤ گے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں