قیمے کے پراٹھے ۔ ۔ ۔

'کچن کارنر' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏دسمبر 3, 2011۔

  1. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ضروری اجزاء :

    میدہ : دو کپ

    قیمہ( ابلا ہوا) : دو کپ

    پیاز : ایک عدد

    لہسن کےجوے : تین عدد

    ادرک : آدھا انچ کا ٹکرا

    ہری مرچیں : تین عدد

    ہرا دھنیا : تھوڑا سا کٹا ہوا

    مکھن : ایک کھانے کا چمچ

    نمک : حسب ضرورت

    تیل : حسب ضرورت

    ترکیب :

    میدے میں نمک، مکھن اور گرم پانی ڈال کر ہموار سا گوندھ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔پیاز ،لہسن ،ادرک،ہری مرچیں،دھنیا اور نمک کو قیمے میں مکس کر لیں۔فلنگ تیار ہے ساتھ میدے کےبارہ پیڑے بنا لیں۔ہر پیڑے کے بیچ میں فلنگ بھر کر لپیٹ لیں توے پر تیل ڈالیں اور پراٹھے بیل کر توے پہ ڈالیں اور دونوں طرف سے سنہرے کر لیں مزےدار قیمے کے پراٹھے تیار ہیں۔
  2. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شئیرنگ کا شکریہ
  3. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نور بھائی کیا کھانے کے لیے ہندوستان آنا پڑے گا
  4. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,568
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    شئیرنگ کا شکریہ
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لگتا ہے مجھے ممبئی جانا ہی پڑے گا
  6. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    شئیرنگ کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بہت ہی خوب ۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔:->~~
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نور بھائی بنا کر بھیج دو یار ۔ ۔ ۔ یا ۔ ۔ ۔ آ کر بنادو
  9. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India

    شاید آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا۔۔ ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
  10. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جناب پراٹھوں کا پڑھا تو منہ میں پانی آگیا مگر یہ آپ کھلا کب رہے ہیں
  11. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    تیار ہیں تو کھلاؤ نا بھائی[]==[][]==[]:-(||> :-(||>
  12. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آپ سب کے اصرار پرمیں نے پراٹے بیلنا شروع کئے ہیں۔۔۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]

    اب انتظار کرو۔۔ ببنے کا۔۔۔۔'@^@|||'@^@|||'@^@|||

اس صفحے کو مشتہر کریں