لاجواب, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏فروری 23, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم لاجواب!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    لا جواب صاحب ہم اس فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور یہ درخواست کرتے ہیں ۔آپ اپنا تعارف پیش کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ والسلام
  3. لاجواب

    لاجواب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    کیا حال ہے سب کا
    شکریہ آپ لوگوں نے ویلکم کی شکل میں اتنی عزت دی
    انشاء اللہ کوشش کرو کچھ لکھ سکوں آپ سے کچھ سیکھ سکوں
    واسلام
  4. قاسمی

    قاسمی خوش آمدید مہمان گرامی

    لا جواب بھائی کچھ تو ہماری بے چینی کاخیال کریں؟'@^@|||

اس صفحے کو مشتہر کریں