لطیفہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اکتوبر 2, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,215
    موصول پسندیدگیاں:
    1,696
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مدرسہ کے نگران نے بچوں کو رات دیر سے گیٹ میں چوری چھپے داخل ہوتے پکڑ لیا

    نام بتاؤ سب اپنا اپنا

    شرح ابن تہذیب بمبئی

    گلستاں ابن بوستاں پالنپوری

    ہدایہ ابن عقیل کولہاپوری

    مرقات ابن جرجان بلساڑی

    صبح مہتمم صاحب کے پاس نام پہنچے پرچی دیکھ کے مسکراکے رہ گئے۔​
    مولانانورالحسن انور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,623
    موصول پسندیدگیاں:
    787
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,532
    موصول پسندیدگیاں:
    138
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ی
    یہاں ہنسنا کہاں پہ ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں