لطیفہ

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏اگست 15, 2013۔

  1. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

    ایک درزی اپنے گاہکوں کو لطیفے سنایا کرتا تھا۔ جب اس کا گاہک لطیفہ سُن کر لوٹ پوٹ ہو جاتا تو درزی تیزی سے کپڑا کاٹ کر چھپا دیتا‘
    ایک دن ایک گاہک آیا درزی نے اُسے لطیفہ سنایا اور چالاکی سے کچھ کپڑا بچا لیا۔
    گاہک بولا:”جناب! ایک اور لطیفہ سنائیں“۔
    درزی نے پھر ایک اور لطیفہ سنایا اور پھر کچھ کپڑا بچا لیا۔
    اب وہ گاہک پھر بولا: "ایک لطیفہ اور سنا دیں“۔
    درزی بولا:”محترم! میں لطیفہ تو سنادوں گا‘ مگر آپ کی قمیض چھوٹی ہو جائے گی“۔
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہا ہا ہا۔۔۔ قمیض چھوٹی۔
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ہا ہا ہا۔۔:-(||> :-(||> :-(||>
  4. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  6. نوید

    نوید وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    چلو اسی پر ھنس لیتے ہیں
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا بہت خوب

اس صفحے کو مشتہر کریں