لطیفہ

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اگست 12, 2016۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,577
    موصول پسندیدگیاں:
    771
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لطیفہ

    ایک شخص ابو یوسفؒ کی صحبت میں خاموش بیٹھے رہتے تھے ،ایک بار انہوں نے کہا تم بو لتے کیوں نہیں ، کہا بہت اچھا ،روزہ افطار کب کرنا چاہئے ، کہا جب آفتاب غروب ہو ، بولے اگر آفتاب آدھی رات تک غروب نہ ہو تو یہ سنکر ابو یوسفؒ ہنس پڑے اور کہا تمہار خاموش رہنا ہی اچھا تھا ۔تمہاری زبان کھلواکر میں نے خطا کی۔
    nizam اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,142
    موصول پسندیدگیاں:
    1,664
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کچھ لوگوں کی خاموشی میں ہی عافیت ہوتی ہے۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں