لفط (عشق) پر اپنے پسندیدہ اشعار پیش کریں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ساجد, ‏مارچ 7, 2012۔

  1. محمد ساجد

    محمد ساجد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جگہ:
    Afghanistan
    عالم ذات میں درویش بنا دیتا ہے
    عشقِ خدا انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا
    سلیم کوثر
  2. محمد ساجد

    محمد ساجد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جگہ:
    Afghanistan
    کہتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ
    ہم لوگ بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں
    نامعلوم
  3. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بھجی عشق کی آگ اندھیر ہے
    مسلمان نہیں‘ خاک کا ڈھیر ہے
    (علامہ اقبال)
  4. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لیکن تمام حضرات یہ اچھی طرح نوٹ فرمالیں کہ یہ نہایت خالص دینی فورم ہے
    اس لیے یہاں عشق سے مراد حقیقی عشق اللہ تعالی کا ہونا چاہیے اور اسی پر اشعار پیش کیے جائیں
    ورنہ فوری طور پر یہ موضوع بند کیا جائے گا
  5. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  6. Ameen Asim

    Ameen Asim وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    RE: لفظ (عشق) پر اپنے پسندیدہ اشعار پیش کریں

    کوئی پوچھے تو بتا دوں گا میں دل کی باتیں
    مجھ سے اب عشق کا انکار نہیں ہو سکتا
    (امین عاصم)
  7. ضرب فاروقی

    ضرب فاروقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شہید عشق نبی ہوں میری لحد پر شمع قمر جلے گی
    اٹھا کے لائیں گے خود فرشتے چراغ خورشید کے جلا کر
  8. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق
    عقل محوِ تماشا ہے لب بام ابھی
    علامہ اقبال
  9. ضرب فاروقی

    ضرب فاروقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وفا کی آرزو کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفر کی جستجو کرنا
    جو تم مایوس ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو رب سے گفتگو کرنا
    یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
    مقدر کو ستاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر یہ سو بھی جاتا ہے
    اگر تم حوصلہ رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفا کا سلسلہ رکھو
    جسے تم خالق کہتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس سے رابطہ رکھو
    میں یہ دعوے سے کہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ناکام نہ ہوگے
    عشق حقیقی کو سمجھ جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بد نام نہ ہوگے
  10. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اصل شعر یوں ہے
    بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق
    عقل محوِ تماشا ۓ لب بام ابھی
    علامہ اقبال
  11. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الا یا ایھا الساقی ادرکاسا و ناولھا
    کہ عشق آساں نمود اول ولے افتاد مشکلھا
  12. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,536
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عشق کی چوٹ تو لگتی ہے دلوں پہ یکساں
    ظرف کے ذوق سے آواز بدل جاتی ہے
  13. Saat74

    Saat74 خوش آمدید مہمان گرامی

    اندازجنوں ہم کو بھی معلوم ہے لیکن
    ہم تیری طرح عشق کو رسوا نہیں کرتے۔
  14. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    789
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
    الٰہی ترکِ الفت پر وہ کیوں کر یاد آتے ہیں
    نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
    مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
  15. Saat74

    Saat74 خوش آمدید مہمان گرامی

    سو بھید کھلے ہم پہ تیرے عشق میں لیکن
    تجھ پرنہ کھلا ہم سےطلب گارکا عالم۔
  16. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia

    عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

    جاگتی آنکھوں میں بھی خواب ہوا کرتے ہیں
  17. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,536
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [align=center]نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوب
    خدا کا گھر پئے عشق بتاں نہیں ہوتا[/[size=xx-large]
  18. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مجیب بھائی خودتوکبھی کبھی آتے ہیں مگر’’عشق‘‘کی گولی بلکہ گولہ داغ کرسبھی کولائن میں لگاکرچلے جاتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں