لفٹ کا جادو

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏فروری 27, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لفٹ کا جادو
    دیہات کا ایک لڑکا شہر میں لفٹ چلانے پر ملازم ہو گیا۔ اتفاقا اس کا چچا اس سے ملنے آیا اور دیکھاکہ بھتیجے کی لفٹ میں ایک بوڑھی عورت سوار ہو رہی تھی ۔لفٹ بڑی بی کو اوپر لے گئی۔وہاں سے واپسی پر ایک جوان لڑکی لفٹ میں سوار ہوگئی اور نیچے لڑکے کے چچا کے سامنے باہر نکلی۔چچا نے فورا بھتیجے سے کہا“بیٹے میں اب کے آؤنگا تو تہماری چچی کو ساتھ لاؤں گا تم ایک چکر اسے بھی لگا دینا“
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہا
    کیا جادو ہے
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میرا خیال ہے ابھی اس جادو کی ضرورت تو نہیں؟
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    :->~~ []---[]---:)/\:) :)/\:) :)/\:)
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ان سے کہیں خود بھی چکر لگالیں، ورنہ۔۔۔ '+_+
  6. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> Banana Dance
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ کیا جادو ہے :-(||> :-(||>

اس صفحے کو مشتہر کریں