لڑکا کیسا ہونا چاہیے

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 25, 2014۔

  1. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک ٹرین میں لڑکیاں سفر کر رہی تھیں
    ایک لڑکی نے دوسری سے پوچھا
    تمیں کیسا شوہرچاہیے ؟
    دوسری لڑکی مجھے کروڑ پتی چاہیے
    پہلی۔ اگر کروڑ پتی نا ملا تو؟
    دوسری ۔ پچاس لاکھ والا والا مل جائے
    پہلی لڑکی۔ اگر پچاس لاکھ والا نہ ملا تو؟
    دوسری لڑکی۔پچیس لاکھ والا بھی چلے گا
    اوپربرتھ پہ لیٹا ایک افیمی بولا
    جب بات 300 پہ آ جائے تو مجھے جگا لینا
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 25, 2014
    اشماریہ, ذیشان نصر, احمدقاسمی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب جناب
    محمد نبیل خان اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کا ش برتھ پر لیٹا کوئی مولوی ہوتاتو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں