مائیکرو سوفٹ ورڈ میں پیج سیٹنگ کے حوالے سے سوال

'آئی ٹی سے متعلق سوالات جوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از صبیح الحسن ہمدانی, ‏نومبر 19, 2016۔

  1. صبیح الحسن ہمدانی

    صبیح الحسن ہمدانی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ملتان
    کوئی بھائی مدد فرمائیں گے کہ اگر مائیکروسوفٹ ورڈ میں ایک شیٹ پر دو صفحوں کو پرنٹ کرنا ہو سائز میں خرابی سے محفوظ رہتے ہوئے تو اس کی کیا صورت ہو گی؟
  2. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    208
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    صنف:
    Male
    ان دو لنكس كو دیکھیں شاید مسئلہ حل ہو جائے۔


    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شاید یہ آپ ہی کے لیے بنایا گیا تھا :)
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. صبیح الحسن ہمدانی

    صبیح الحسن ہمدانی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ملتان
    اللہ پاک آپ کو اپنے شایانِ شان جزائے خیر عطا فرمائیں۔
    اشماریہ اور پیامبر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں