مالکِ حقیقی اور بندوں کے معاف کرنے میں فرق

'مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اخترصاحب رحمۃ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏جون 21, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مالکِ حقیقی اور بندوں کے معاف کرنے میں فرق

    دُنیا کے حکمران اگر معاف کرتے ہیں تو صرف سزا سے نجات دیتے ہیں لیکن اللہ پاک جس کو معاف فرماتے ہیں اس کو انعامات سے بھی نوازتے ہیں۔ (حضرت مرشدی قدس سرہ العزیز)​
  2. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ بہت خوب
    اور ساتھ حضرت والا مجدد زمانہ رحمت اللہ علیہ یہ بھی فرماتے تھے کہ جہاں جہاں گناہ تھے وہ جگہ اللہ پاک
    خالی نہیں چھوڑیں گے بلکہ آنے والی نیکیاں بھردیں گے تاکہ فرشتے طعنہ بھی نہ دے سکیں۔سبحان اللہ
  3. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    میرے رب کی غفاری کا کیا کہنا !!!

اس صفحے کو مشتہر کریں