ماں باپ کو گالی

'احادیث نبوی ﷺ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اکتوبر 1, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,303
    موصول پسندیدگیاں:
    1,710
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا،اپنے ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے۔صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)! کوئی شخص اپنے ماں باپ کو بھی گالی دیتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    ’’ ہاں! جو دوسرے کی ماں باپ کو گالی دیتا ہے، وہ اپنے ماں باپ کو گالی دیتا ہے۔‘‘
    بخاری و مسلم
    مظاہری، محمد نبیل خان اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں