ماہنامہ افکار قاسمی۔اپریل تا جون

'ماہنامہ افکار قاسمی' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اپریل 11, 2018۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,582
    موصول پسندیدگیاں:
    774
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    Last edited: ‏اپریل 13, 2018
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری میں نہیں مانتاکاغذپہ لکھاشجرہ نسب منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,698
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خداکرے مزاج عالی بعافیت ہوں!
    الحمدللہ افکارقاسمی دوہزاراٹھارہ کادوسراشمارہ معززقارئین کی خدمت میں پیش ہوچکاہے ہمیں آپ کی قیمتی آرائے گرامی اورناقدانہ تبصرہ جات کاشدت سے انتظارہے ،تاکہ اس شمارہ کومزیدندرت،جدت اورمعیاری بنایاجاسکے۔
    ناصرالدین مظاہری
  3. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری میں نہیں مانتاکاغذپہ لکھاشجرہ نسب منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,698
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    قاسمی صاحب اس شمارہ کوڈاونلوڈکیسے کیاجاسکتاہے؟رہنمائی فرمائیں
  4. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    صنف:
    Male
    اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے scribd.com پہ اکاؤنٹ ہونا چاہیے ۔پھر اس میں login کر کے یہ ڈاؤنلوڈ ہوسکتا ہے ۔
    ویسے کتب وغیرہ اپلوڈ کے لئے زیادہ بہتر اور آسان archive.org سائٹ ہے ۔

اس صفحے کو مشتہر کریں