ماہنامہ ”افکارِ قاسمی“ شمارہ ”رجب“ کے لیے مضامین بھیجیے

'اہم اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اپریل 19, 2014۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,196
    موصول پسندیدگیاں:
    1,674
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    شمارہ جمادی الثانیہ بمطابق اپریل 2014کا شمارہ منظر عام پر آنے کے بعد شمارہ رجب المرجب بمطابق مئی 2014 کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے اپنے مضامین انتظامیہ کو ارسال کریں تاکہ بر وقت افکار منظر عام پر آسکے
    آپ منتخب مضامین اور شعراء کا منتخب کلام بھی بھیج سکتے ہیں۔ حمدو نعت اور فکاہیہ مضامین جو اخلاقی حدود میں رہ کر لکھے گئے ہوں/منتخب کیے گئے ہوں، بھی بھیجے جاسکتے ہیں۔

    تمام احباب سے گذارش ہے افکار قاسمی کیلئے الغزالی یا کسی بھی اردو فورم سے کاپی شدہ مضامین قابل قبول نہیں ہوں گے۔ آپ ایسا انتخاب بھیج سکتے ہیں جو آپ نے خود کمپوز کیا ہو۔

    مضامین افکار قاسمی مجلہ کے کسی رکن کو پی ایم کردیں یا پھر درج ذیل پتہ پر ای میل کردیں۔
    qasmimag@gmail.com
    ان پیج/ورڈ/ورڈ پیڈ وغیرہ میں بھی قابل قبول ہیں۔ یہ فائلیں درج ذیل ای میل میں بھیجی جاسکتی ہیں.​
    qureshi, پیامبر, عامر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میری انٹری پکی سمجھیے!
    عامر اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں