ماہ شعبان میں رمضان المبارک کا استقبال

'تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جون 19, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,421
    موصول پسندیدگیاں:
    1,754
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ خوبصورت امیج ہے اور پیغام بھی خوبصورت ہے۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,727
    موصول پسندیدگیاں:
    823
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    گڑ کھائیں گل گلے سے پر ہیز۔امیج میں بھی کاپی پیسٹ کے ضابطہ کو ملحوظ رکھنا چاہئے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,421
    موصول پسندیدگیاں:
    1,754
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    حضرت میرے خیال میں کاپی پیسٹ وہ ہوتا ہے۔ جس میں چیز تو کسی اور کی ہو۔ اور نام ہم اپنا لگا دیں۔ میں نے ایسا بلکل نہیں کیا۔ یہ امیج جامعۃ الرشید کراچی کی مجلس علمی سوسائٹی نے بنائی ہے۔ اور انہوں نے ان احادیث کو شئیر کرنے کی اجازت بھی دی ہوئی ہے۔ اس امیج میں اوپر دائیں جانب آپ کو مجلس علمی کا مونوگرام نظر آئے گا۔ اور ہی بائیں جانب مجلس علمی لکھا ہوا ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو ہم فورم پہ کوئی امیج استعمال نہیں کر سکتے۔ مثال کے طور پر ہم سے کسی کو سالگرہ کی مبارک باد دی، یا کسی اور چیز کی مبارک باد دی۔ تو اس میں ہم پھول وغیرہ اور دیگر چیزیں لگا تے ہیں۔ تو پہر یہ بھی کاپی پیسٹ ہوا۔ کیونکہ ہم اپنی بنا کر تو نہیں ڈالتے۔ ظاہری بات ہے جب ہم گوگل انکل سے رکوسٹ کریں گے ۔ جب وہ ہمیں نتیجہ فرہام کریں گے۔ تو وہ امیج بھی ہماری نہیں کسی اور کی ہوگی ۔ یہ امیج صرف میں نے صارفین الغزالی کے لیے لگائی۔ آپ بڑے ہیں آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ آپ جو حکم دیں گے ویسا ہی ہوگا۔
    گستاخی معاف
    والسلام
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,727
    موصول پسندیدگیاں:
    823
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India

اس صفحے کو مشتہر کریں