متاع جو گم ہو گئی

'بزمِ طلبہ و طالبات' میں موضوعات آغاز کردہ از مظاہری, ‏دسمبر 12, 2015۔

  1. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مدارس اسلامیہ کے طلبا اوراساتذہ دونوں ہی اپنی اصل متاع سے ہاتھ دھو بیٹھے، وہ متاع کیا ہے؟ وہ ہے مقصدیت، پیارو اسے تلاش کرلو، دنیا کا کوئی انسان کھانا اس لئے نہیں کھاتا کہ وہ لیٹرین میں جانے کا شوقین ہے؛
    پیامبر, اشماریہ, محمد یوسف اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کچھ تفصیل بھی کردیجئے ۔
    جزاک اللہ
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    انشاء اللہ
  4. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    بہت ہی عمدہ بات ہے۔ کاش کہ ہم اپنے مقصد کو یاد رکھ کر پڑھا کریں۔ ہمارے ننانوے فیصد طلبہ صرف اس لیے پڑھتے ہیں کہ انہیں ان کے والدین داخل کروا دیتے ہیں یا انہیں اور کوئی مناسب پڑھائی نظر نہیں آ رہی ہوتی۔ جب فراغت کے قریب پہنچتے ہیں اور پوچھو کہ اب کیا کریں گے تو اکثر کا جواب یہ ہوتا ہے: دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔
    کوئی لائحہ عمل نہیں ہوتا، کوئی مقصد نہیں ہوتا۔
    محمد یوسف اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس زلف پہ بھبتی شبِ دیجُور کی سوجھی :)
  6. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    دوسرا مصرعہ بھی ارشاد فرمادیتے تو بات ہی پوری ہوجاتی،جزاک اللہ
    پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    گستاخی کی معذرت چاہتا ہوں۔
  8. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    گستاخی نہیں جناب عالی!
    آپ کی یہ پھبتیاں اچھی لگتی ہیں.
    آپ اس قافلے میں سالار کی حیثیت میں ہیں.جاگتے رہنے کو بھی کچھ نہ کچھ .......چاہئے.

اس صفحے کو مشتہر کریں