مجھے زبردستی اتار دینا ،

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏اپریل 25, 2014۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    ٹرین میں ایک لڑکے نے ٹکٹ چیکر سے کہا

    "مجھے صبح 4 بجے نوابشاہ اسٹیشن پر اترنا ہے ، پلیز مجھے جگا دینا ، اور اگر میں نہ جاگوں تو مجھے زبردستی اتار دینا ، صبح میرا انٹرویو ہے
    .
    .
    صبح 8 بجے لڑکا جاگا تو نوابشاہ نکل گیا تھا اور حیدرآباد آ گیا تھا ،
    لڑکے نے ٹکٹ چیکر کو بہت برا بھلا کہا ، گالیاں دینے لگا ،
    لوگوں نے ٹکٹ چیکر سے کہا کہ یہ تم کو اتنی گالیاں دے رہا ہے اور تم چپ چاپ ہو ، کچھ کہتے کیوں نہیں
    .
    ٹکٹ چیکر : میں یہ سوچ رہا ہوں کہ صبح جس کو میں نے زبردستی ٹرین سے اتارا تھا وہ مجھے کتنی گالیاں دے رہا ہوگا-"
    عامر، پیامبر اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,291
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ ٹکٹ چیکر صاحب واہ
    عامر، بنت حوا اور محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بیچارہ!
    عامر اور بنت حوا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    واہ واہ ۔ ۔ ۔ کیا کہنے !!!
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں